پاکستانی بیکری شیف کی ضرورت ہے جو ہر قسم کی مٹھائی بنانا جانتا ہو سموسے پکوڑے اور جلیبیاں وغیرہ جس بندے کا اچھا تجربہ ہو مجھ سے رابطہ کریں سیلری پیکج بھی اچھا ہے کھانا پینا رہائش حلوہ پوری بھی اچھی بنانا جانتا ہو تجربہ لازمی
يرجى توخي الحذر من عمليات الاحتيال وعدم دفع أي مبالغ مالية تحت أي مسمى. نرجو الإبلاغ فوراً عن أي إعلانات مخالفة.